#حسن مظلوم
Explore tagged Tumblr posts
Text
اللهُم في يوم الجمعة نسألك طمأنينةً وعفواً منك ومغفرةً كالغيث المهيب تُصيب أرجاء قلوبنا فتزيل عنها الهموم و الأثقال.
اللهُم عليك بالظالمين وأعوانهم فإنهم لا يعجزونك .ربنا من كاد لنا فكده ومن طغى علينا فخذه, ومن ظلمنا فأهلكة. اللهم أرنا فى الظالمين عجائب قدرتك.
اللهُم إنّا نسألُك جبراً للقلوب ، وتيسيراً للأمور ، وبُعداً عن كل خذلان ، وحمايةً مِن كل أذى ، و تدبيراً مِنك لكل أمورنا
اللهُمَّ بشّرنَا بمَا يُطمئِن الرُّوح، ويَجبُر الخَاطِر
#جمعة_مباركة
1 note
·
View note
Text
حسن نصر الله ظالم أم مظلوم؟!!
youtube
0 notes
Text
الراجـ.ل ينام مظلوم ينام ظـ.الم معندوش مشكلة
المهم ينام
-آلاء حسن
15 notes
·
View notes
Text
⛅️ #إشـراقة_الصباح ⛅
لا تحكم على الأمور بظواهرها
وإن بدت لك كما تظن
فتريث ولا تطلق أحكامك
فكم من مظلوم بسوء الظن.
صبــاح حسن الظن ♡
4 notes
·
View notes
Text
الاماكن الثقافية فى وسط البلد والدقى والزمالك
وكيفية الوصول اليها
مكتبة انسان
38 ش عبد الخالق ثروت ( على الشمال )
الدور التالت
ممر كوداك ( بين ش عبد الخالق ثروت وبين ش عدلى )
مركز الثقافة السينمائية
36 ش شريف
بين ش عدلى وش عبد الخالق ثروت
بجوار ساعات شريف
مركز افاق اشتراكية
3 ش البطل احمد عبد العزيز عابدين
مترو محمد نجيب
ثم المشى فى ش صبرى ابو علم ودخول تانى شارع
شارع صغير بين ش شريف وش جواد حسنى موازى لهما.
مركز نظر
18 ش مجلس الشعب ميدان لاظوغلى
الدور السابع – شقة 18
محطة سعد زغلول ثم الخروج على شارع السوق
ثم شمال فى شارع نوبار( اول شارع بعد السوق )
حتى ميدان لاظوغلى.
ثم الدخول يمين من ميدان لاظوغلى الى ش مجلس الشعب.
تانى عمارة على الشمال.
حركة علمانيون
33 شارع قص النيل – الدور التاسع –
شقة 5 جناح ب
اقرب مترو محمد نجيب
قصر السينما
4 ش السلاملك خلف دار الحكمة جاردن سيتى
اقرب مترو السيدة زينب
الجمعة المصرية للتحليل النفسى
1 ش الترعة البولاقية – القللى – رمسيس
خلف مجمع محاكم الجلاء طريق جريدة الاهرام امام نقابة الزراعيين
داخل مبنى جمعية الرواد
محطة احمد عرابى
معهد جوتة ( المركز الثقافى الالمانى )
17 ش حسين وصفى ميدان المساحة – الدقى
محطة الدقى
القنصلية
وراء حلوانى العبد طلعب حرب
مكتبة مصر العامة
4 ش جمال حمدان متفرع من شارع الطحاوية او النيل
بجوار سفارة السعودية – الدقى
بيت الحكمة
174 شارع التحرير
تانى شارع شمال بعد ميدان التحرير.
قدام الجريك كامبس
حزب العيش والحرية ( ندوات وعروض افلام )
5 ش صبرى ابو علم
الشارع من ناحية مترو محمد نجيب.
المكان بجوار المترو مباشرة اسفله وجد محل محمد امين وشركاه.
النقابة العامة لاتحاد كتاب مصر
11 ش حسن صبرى – الزمالك
امام شارع البرازيل – العمارة بعد تانى شارع على الشمال
مكتبة القاهرة الكبرى فى الزمالك
15 ش محمد مظهر – الزمالك
ندخل شارع البرازيل اللى فيه مترو صفاء حجازى
ثم نكمل بعد المترو نجد المكتبة
بعد المترو يوجد شارع يمين ثم شارع شمال، وبعدهم المكتبة
جمعية محبى الفنون الجميلة
3 شارع احمد باشا ( جاردن سيتى )
محطة مترو سعد زغلول
نطلع على شارع القصر العينى – نعدى وندخل الشارع اللى قدامه ( قدام مسرح السلام )
مركز الصورة المعاصرة
27 ش طلعت حرب – الدور التانى
بعد تقاطع عبد الخالق ثروت مع طلعت حرب
امام مول طلعت حرب
مركز دوار
16 ش عدلى
تقطاع عدلى مع محمد فريد
مكتبة الانجلو المصرية
دار بتانة
2 ش مظلوم اعلى مقهى الحرية – باب اللوق
الدور التانى
الحزب المصرى الديمقراطى الاجتماعى
16 ش محمود بسيونى ميدان عبد المنعم رياض
امام مدرسة الفرانسيسكان
المركز الفرنسى ( محطة سعد زغلول )
من شارع القصر العينى
ندخل الشارع اللى قدام صيدلية فايق ثم يمين فى شمال.
او نمشى شارع منصور او الفلكى حتى اخره
( الشارع الذى نجده عندما نخرج من محطة سعد زغلول يمين والشارع الموازى له )
المركز الثقافى النمساوى
بعد كوبرى قصر النيل بجوار فندق شبرد
معهد ثربانتس ( المركز الثقافى الاسبانى )
20 ش بولس حنا – ميدان الجلاء – الدقى
اخر شارع شمال قبل نفق العجوزة ثم تانى شمال.
تالت مبنى على اليمين.
المعهد الهولندى الفلمنكى – ان فى اى سى
NVIC – Netherlands Flemish Institute
1 ش محمود عزمى - الزمالك
محمود عزمى قبل اخر شارعين فى شارع 26 يوليو ناحية اليمين
ندخل شارع محمود عزمى – المعهد فى اخر الشارع
المركز الثقافى الايطالى
بعد الهولندى بشارع
فى شارع الشيخ المرصفى – الزمالك
المركز الثقافى الروسىى
127 ش التحرير – الدقى
محطة الدقى
موسسة اليابان
106 ش القصر العينى – الدور الخامس
جاردن سيتى
ساقية الصاوى
تحت كوبرى 15 مايو – الزمالك
اقرب مترو الكيت كات او صفاء حجازى
بيت السنارى
حارة مونج بجوار المدرسة السنية ميدان السيدة زينب
اقرب مترو سعد زغلول
نادى سينما الجيزويت
15 ش المهرانى- الفجالة – رمسيس
جمعية اهل الصعيد
يقام بها بعض الايفنتات:
موجودة فى شارع رمسيس
65 شارع قبيسى
فى المنتصف بين محطة رمسيس ومحطة غمرة
ندخل الشارع الذى بين بنك مصر والبنك الاهلى
الجمعية اول شارع يمين خلف بنك مصر
1 note
·
View note
Text
اے عشق ہمیں برباد نہ کر!!
اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں، ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کر
پہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم، تُو اور ہمیں ناشاد نہ کر
قسمت کا ستم ہی کم نہیں کچھ، یہ تازہ ستم ایجاد نہ کر
یوں ظلم نہ کر، بیداد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
جس دن سے ملے ہیں دونوں کا، سب چین گیا، آرام گیا
چہروں سے بہارِ صبح گئی، آنکھوں سے فروغِ شام گیا
ہاتھوں سے خوشی کا جام چُھٹا، ہونٹوں سے ہنسی کا نام گیا
غمگیں نہ بنا، ناشاد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
راتوں کو اٹھ اٹھ کر روتے ہیں، رو رو کے دعائیں کر تے ہیں
آنکھوں میں تصور، دل میں خلش، سر دُھنتے ہیں آہیں بھرتے ہیں
اے عشق، یہ کیسا روگ لگا، جیتے ہیں نہ ظالم مرتے ہیں
یہ ظلم تو اے جلاد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
یہ روگ لگا ہے جب سے ہمیں، رنجیدہ ہوں میں بیمار ہے وہ
ہر وقت تپش، ہر وقت خلِش، بے خواب ہوں میں، بیدار ہے وہ
جینے سے ادھر بیزار ہوں میں، مرنے پہ اُدھر تیار ہے وہ
اور ضبط کہے فریاد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
جس دن سے بندھا ہے دھیان ترا، گھبرائے ہوئے سے رہتے ہیں
ہر وقت تصور کر کر کے شرمائے ہوئے سے رہتے ہیں
کمہلائے ہوئے پھولوں کی طرح کمہلائے ہوئے سے رہتے ہیں
پامال نہ کر، برباد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
بے درد، ذرا انصاف تو کر، اس عمر میں اور مغموم ہے وہ
پھولوں کی طرح نازک ہے ابھی، تاروں کی طرح معصوم ہے وہ
یہ حسن، ستم، یہ رنج، غضب، مجبور ہوں میں، مظلوم ہے وہ
مظلوم پہ یوں بیداد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
اے عشق خدارا دیکھ کہیں، وہ شوخ حزیں بدنام نہ ہو
وہ ماہ لقا بدنام نہ ہو، وہ زہرہ جبیں بدنام نہ ہو
ناموس کا اس کے پاس رہے، وہ پردہ نشیں بدنام نہ ہو
اس پردہ نشیں کو یاد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
امید کی جھوٹی جنت کے، رہ رہ کے نہ دِکھلا خواب ہمیں
آئندہ کی فرضی عشرت کے، وعدوں سے نہ کر بے تاب ہمیں
کہتا ہے زمانہ جس کو خوشی، آتی ہے نظر کمیاب ہمیں
چھوڑ ایسی خوشی کو یاد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
کیا سمجھے تھےاور تو کیا نکلا، یہ سوچ کے ہی حیران ہیں ہم
ہے پہلے پہل کا تجربہ اور کم عمر ہیں ہم، انجان ہیں ہم
اے عشق، خدارا رحم و کرم، معصوم ہیں ہم، نادان ہیں ہم
نادان ہیں ہم، ناشاد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
وہ راز ہے یہ غم آہ جسے، پا جائے کوئی تو خیر نہیں
آنکھوں سےجب آنسو بہتے ہیں، آ جائے کوئی تو خیر نہیں
ظالم ہے یہ دنیا، دل کو یہاں، بھا جائے کوئی تو خیر نہیں
ہے ظلم مگر فریاد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
دو دن ہی میں عہدِ طفلی کے، معصوم زمانے بُھول گئے
آنکھوں سےوہ خوشیاں مِٹ سی گئیں، لب کو وہ ترانے بُھول گئے
ان پاک بہشتی خوابوں کے، دلچسپ فسانے بُھول گئے
ان خوابوں سے یوں آزاد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
اس جانِ حیا کا بس نہیں کچھ، بے بس ہے پرائے، بس میں ہے
بے درد دلوں کو کیا ہے خبر، جو پیار یہاں آپس میں ہے
ہے بے بسی زہر اور پیار ہے رس، یہ زہر چھپا اس رس میں ہے
کہتی ہے حیا فریاد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
آنکھوں کو یہ کیا آزار ہوا، ہر جذبِ نہاں پر رو دینا
آہنگِ طرب پر جُھک جانا، آواز فغاں پر رو دینا
بربط کی صدا پر رو دینا، مُطرب کے بیاں پر رو دینا
احساس کو غم بنیاد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
ہر دم ابدی راحت کا سماں دِکھلا کے ہمیں دلگیر نہ کر
للہ، حبابِ آبِ رواں پر نقش بقا تحریر نہ کر
مایوسی کے رمتے بادل پر امید کے گھر تعمیر نہ کر
تعمیر نہ کر، آباد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
جی چاہتا ہے اِک دوسرے کو یوں آٹھ پہر ہم یاد کریں
آنکھوں میں بسائیں خوابوں کو اور دل میں خیال آباد کریں
خِلوت میں بھی ہوجلوت کا سماں، وحدت کو دوئی سےشاد کریں
یہ آرزوئیں ایجاد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
دنیا کا تماشا دیکھ لیا، غمگین سی ہے، بے تاب سی ہے
امید یہاں اِک وہم سی ہے، تسکین یہاں اِک خواب سی ہے
دنیا میں خوشی کا نام نہیں، دنیا میں خوشی نایاب سی ہے
دنیا میں خوشی کو یاد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
اختر شیرانی
0 notes
Text
انا مظلوم - الريس حفني احمد حسن - SoundCloud
Listen to انا مظلوم - الريس حفني احمد حسن by Ahmed-El-Khateb on #SoundCloud
0 notes
Link
المفكر المغربي حسن أوريد: الغرب يفقد إغراءه وإسرائيل تفقد أساطيرها https://sawtelghad.net/67070
0 notes
Text
رنگ مو مدل سامبره : که می تواند عناصر را فرمان دهد، می تواند طوفان و گردباد ایجاد کند، همچنین تگرگ و رعد و برق؛ می تواند روده های زمین را تکان دهد یا بلند کند خود را از سوکت های محور خود. رنگ مو : او از این هنرها برای ترساندن استفاده کرد مردم، و مورد ترس و احترام آنها به عنوان یک الهه; و او در واقع می تواند هوا را بیشتر مطابق میل و سلیقه ترتیب دهد. رنگ مو مدل سامبره رنگ مو مدل سامبره : از انسان ها نسبت به طبیعت پیر خردمند. دو برادر در این مورد دعوا کردند موضوع، زیرا آرزوهای آنها هرگز یکسان نبود. یکی کشاورز بود، و همچنان باران را برای رشد و تقویت محصولات خود می خواست. دیگری سفالگر بود و برای خشک کردن ظروفش آفتاب دائمی می خواست. لینک مفید : سامبره مو که باران ویران کرد و همانطور که بهشت هرگز نتوانست آنها را راضی کند با دفع این موضوع، روزی با هدایای گرانبها تعمیر کردند قلعه کروکوس خردمند؛ و عریضه های خود را به تربا تسلیم کردند. دختر وروجک به خاطر غرغر بیصدا آنها لبخندی زد اقتصاد عاقلانه طبیعت؛ و خواسته های هر یک را راضی کرد. رنگ مو مدل سامبره : او باران آورد افتادن بر روی زمین های بذری کشت کننده؛ و خورشید بر آن می تابد میدان سفال در نزدیکی با این افسون ها هر دو خواهر به دست آوردند شهرت و ثروت فراوان، زیرا هرگز از هدایای خود بدون هزینه استفاده نکردند. آنها با گنجینه های خود قلعه ها و خانه های روستایی ساختند. لینک مفید : رنگ مو سامبره چیست گذاشته شد باغ های تفریحی سلطنتی; به جشنواره ها و تنوع آنها وجود داشت بی پایان. گالانت ها که خواستار عشقشان بودند، آب دهانشان را می کشیدند و می خندیدند در در خلق و خوی بیهوده غرور او سهیم نبود خواهران اگرچه او همان تواناییها را برای نفوذ به اسرار داشت. رنگ مو مدل سامبره : از طبیعت، و به کارگیری نیروهای پنهان آن در خدمت او، او باقی ماند راضی به هدایایی که از ارث مادری خود گرفته بود، بدون تلاش برای افزایش آنها یا تبدیل آنها به منبع سود. غرور او فراتر از این نبود که او زیباست. او به ثروت اهمیت نمی داد. و نه آرزوی ترس از او را داشت و نه از بودن مانند خواهرانش مورد احترام است. لینک مفید : سامبره موی فر در حالی که اینها بالا و پایین می رفتند خانههای روستاییشان که از یک لذت پرفراز و نشیب به لذت دیگری میشتابند، با گل جوانمردی بوهمی که به آنها بسته شده است او با چرخ ارابه در خانه پدرش زندگی می کرد و اقتصاد را اداره می کرد. پند دادن به کسانی که التماس می کردند. رنگ مو مدل سامبره : کمک دوستانه به دردمندان و مظلوم؛ و همه از حسن نیت، بدون پاداش.
0 notes
Text
ياعشرة الماضي
يا عشرة الماضي الجميل ياريت تعودي
حفظت لك أغلى جميل صنته ف عهودي
خايف تطول الليالي وانسي إللي فات من زماني
واللى اشكي الأيام دي منه يحن له القلب ثاني
جريت في الآسيه وشفت حسن امتثالي
ما يحن قلبك علي وتشوفي في الود حالي
اخلص في حبي واعطف عليك
واخلي قلـــبي ما بيـــــــن إيديك
الحب عهده يدوم عند إلي يبقى عليه
واللي يكون مظلوم يصعب وداده عليه
كلمات: احمد رامي
ألحان: محمد القصبجي
تاريخ: 1931
1 note
·
View note
Text
🌹🌹 *ᕼᓰᎶᕼ Ⲙ〇ᖇᗩし⟆*
♦️ *_"A journey towards excellence"_* ♦️
✨ *Set your standard in the realm of love !*
*(اپنا مقام پیدا کر...)*
؏ *تم جو نہ اٹھے تو کروٹ نہ لے گی سحر.....*
🔹 *100 PRINCIPLES FOR PURPOSEFUL*
*LIVING* 🔹
3️⃣4️⃣ *of* 1️⃣0️⃣0️⃣
*(اردو اور انگریزی)*
🍁 *HIGH MORALS :*
*The Prophet of Islam ﷺ , addressing some of his companions, asked, “Shall I tell you better morals?”*
*To which his companions replied, “Yes.”*
*Then the Prophet ﷺ said, “Join with those who break away from you, give to those who deprive you and forgive those who wrong you.”*
(Al-Mujam al-Awsat, Hadith No. 5064)
To put it briefly, this is not a high ethical standard.
High ethics is that which is based on its principles, which is not in response to the actions of others but is governed by its principles.
High morality is that man should rise above the attitude of others and unilaterally adhere to good morals.
He should save himself from the psychology of reaction, he should never give up a positive moral attitude.
*The greatest characteristic of high morality is that a person maintains a positive attitude despite negative attitudes from others.*
🌹🌹 _*And Our ( Apni ) Journey*_
*_Continues_ ...* *________________________________________*
*؏* *منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر*
*مل جائے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر*
🍁 *حُسنِ اَخلاق :*
*حضرت ابوہریرۃؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا :*
*"میرے رب نے مجھے نو باتوں کا حکم دیا ہے ،کھلے اور چھپے ہر حال میں اللہ سے ڈرتا رہوں،کسی سے خوش ہوں یا کسی سے غصہ میں، دونوں حالتوں میں انصاف کی بات کہوں،خواہ تنگ دستی ہوں یا خوش حالی دونوں حالتوں میں راستی اور اعتدال پر قائم رہوں، اور جو مجھ سے کٹے میں اس سے جڑوں،جو مجھے محروم کرے میں اسے دوں، اور جو مجھ پر زیادتی کرے میں اسے معاف کر دوں،اور یہ کہ میری خاموشی غور و فکر کی خاموشی ہو، اور میری گفتگو ذکر الہٰی کی گفتگو ہو،اور میری نگاہ عبرت کی نگاہ ہو۔اس کے بعد نبیﷺ نے فرمایا کہ مجھے حکم دیا گیا کہ میں نیکی کا حکم دوں اور برائی سے روکوں"-*
(مشکواۃ شریف)
اعلیٰ اخلاق وہ ہے جو اپنے اصولوں پر قائم ہوں، جو دوسروں کے اعمال کے جواب میں نہیں ہے بلکہ اپنے اصولوں کے مطابق ہوں۔
اعلیٰ اخلاق یہ ہے کہ انسان دوسروں کے رویوں سے اوپر اٹھے اور یکطرفہ طور پر اچھے اخلاق کی پابندی کرے۔
ہر انسان کو ایسے ردعمل کی نفسیات سے خود کو بچانا چاہیے، اور کبھی بھی اپنے مثبت اخلاقی رویہ کو ترک نہیں کرنا چاہیے۔
*اعلیٰ اخلاق کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ انسان دوسروں کے منفی رویوں کے باوجود سب کے ساتھ مثبت رویہ رکھے۔*
〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️
*حُسنِ اَخلاق :*
*’’حسن‘‘ اچھائی اور خوبصورتی کو کہتے ہیں، ’’اَخلاق‘‘ جمع ہے ’’خلق‘‘ کی جس کا معنی ہے ’’رویہ، برتاؤ، عادت‘‘۔یعنی لوگوں کے ساتھ اچھے رویے یا اچھے برتاؤ یا اچھی عادات کو حسن اَخلاق کہا جاتا ہے۔*
*’’اگر نفس میں موجود کیفیت ایسی ہو کہ اس کے باعث عقلی اور شرعی طور پر پسندیدہ اچھے اَفعال ادا ہوں تو اسے حسن اَخلاق کہتے ہیں اور اگر عقلی اور شرعی طور پر ناپسندیدہ برے اَفعال ادا ہوں تو اسے بداَخلاقی سے تعبیر کیاجاتا ہے۔‘‘*
*حسن اَخلاق میں شامل نیک اعمال:*
حقیقت میں حسن اَخلاق کا مفہوم بہت وسیع ہے، اس میں کئی نیک اعمال شامل ہیں چند اعمال یہ ہیں:معافی کو اختیار کرنا، بھلائی کا حکم دینا، برائی سے منع کرنا،جاہلوں سے اعراض کرنا، قطع تعلق کرنے والے سے صلہ رحمی کرنا،محروم کرنے والے کو عطا کرنا،ظلم کرنے والے کو معاف کردینا،خندہ پیشانی سے ملاقات کرنا،کسی کو تکلیف نہ دینا،نرم مزاجی، بردباری، غصے کے وقت خود پر قابو پالینا، غصہ پی جانا، عفو ودرگزر سے کام لینا، لوگوں سے خندہ پیشانی سے ملنا، مسلمان بھائی کے لیے مسکرانا، مسلمانوں کی خیر خواہی کرنا، لوگوں میں صلح کروانا، حقوق العباد کی ادائیگی کرنا، مظلوم کی مدد کرنا، ظالم کو اس کے ظلم سے روکنا، دعائے مغفرت کرنا، کسی کی پریشانی دور کرنا، کمزوروں کی کفالت کرنا، لاوارث بچوں کی تربیت کرنا، چھوٹوں پر شفقت کرنا، بڑوں کا احترام کرنا، علماء کا ادب کرنا، مسلمانوں کو کھانا کھلانا، مسلمانوں کو لباس پہنانا، پڑوسیوں کے حقوق ادا کرنا ، مشقتوں کو برداشت کرنا، حرام سے بچنا، حلال حاصل کرنا، اہل وعیال پر خرچ میں کشادگی کرنا۔ وغیرہ وغیرہ۔
اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے: ’’اور بے شک تم اخلاق کے بہترین مرتبے پر ہو ۔‘‘ (القلم: 4)
نبیﷺ نے فرمایا : ’’ قیامت کے دن مؤمن کے میزان میں حسنِ اَخلاق سے زیادہ وزنی کوئی شے نہیں ہو گی۔‘‘
حسن اَخلاق اپنانے کے دس (10)طریقے:
(1)اچھی صحبت اِختیار کیجئے:کہ صحبت اثر رکھتی ہے، جو بندہ جیسی صحبت اختیار کرتا ہے ویسا ہی بن جاتا ہے، اچھوں کی صحبت اچھا اور بروں کی صحبت برا بنادیتی ہے، بداَخلاقوں کی صحبت بدخلق اور حسن اَخلاق والوں کی صحبت حسن اَخلاق والا بنادیتی ہے۔
(2) حسن اَخلاق کے فضائل کا مطالعہ کیجئے: جب کسی چیز کے فضائل پیش نظر ہوں تو اسے اپنانا آسان ہوجاتا ہے۔
(3)بداَخلاقی کی دُنیوی واُخروی برائیوں پر غور کیجئے:کہ بداَخلاق شخص سے لوگ نفرت کرتے ہیں، اُس سے دور بھاگتے ہیں، اُسے دُنیوی معاملات میں ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، وہ خود بھی پریشان رہتا ہے اور لوگوں کو بھی پریشان کرتا ہے، بداَخلاق شخص کے دشمن بھی زیادہ ہوتے ہیں، بندہ بُرے اَخلاق کے سبب جہنم کے نچلے طبقے میں پہنچ سکتاہے، بداَخلاق شخص اپنے آپ کو دنیاوی مصیبت میں بھی مبتلا کرلیتا ہے، بداَخلاق شخص ٹوٹے ہوئے گھڑے کی طرح ہے جو قابل استعمال نہیں ہوتا۔
(4)حسن اَخلاق میں شامل نیک اَعمال کی معلومات حاصل کیجئے: جب تک بندے کو ایسے نیک اعمال کی معلومات نہیں ہوگی جو حسن اَخلاق میں شامل ہیں تو اس وقت تک حسن اَخلاق کو اختیار کرنا دشوار ہوگا۔
(5)دِل میں احترامِ مسلم پیدا کیجئے: جب بندے کے دل میں مسلمانوں کا احترام پید اہوگا تو خو د بخود اُن کے ساتھ حسن اَخلاق سے پیش آئے گا، اِحترامِ مسلم پیدا کرنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے بندہ خود سے تمام لوگوں کو اچھا جانے، اپنے آپ کو بڑا گنہگار سمجھے، عاجزی واِنکساری اختیار کرے، یوں احترامِ مسلم پیدا ہوگا اور حسن اَخلاق کی دولت نصیب ہوگی۔اِنْ شَآءَ اللّٰہ
(6)نفسانی خواہشات سےپرہیز کیجیے:بسا اوقات ذاتی رَنجش، ناپسندیدگی اور ناراضی کی بناء پرنفس اپنے غصے کا اِظہار غیبت، گالی گلوچ ،چغلی وغیر ہ جیسی بداَخلاقی کی بدترین قسموں سے کرواتا ہے جو حسن اَخلاق کی بدترین دشمن ہیں، لہٰذا نفسانی خواہشات سے پرہیز کیجئے تاکہ حسن اَخلاق کی دولت نصیب ہو۔
(7)حسن اَخلاق کی ��ارگاہِ اِلٰہی میں ��عا کیجئے:کہ دعا مؤمن کا ہتھیار ہے، نبیﷺ کی دو دعائیں پیش خدمت ہیں:’’ اے اللہ ! تو نے میری صورت اچھی بنائی ہے پس میرے اخلاق کو بھی اچھا کردے۔‘‘
’’ اے اللہ ! میں تجھ سے صحت، عافیت اور اچھے اخلاق کا سوال کرتا ہوں۔‘‘
(8)بُرائی کا جواب اچھائی سے دیجیے: برائی کا جواب بھلائی سے دینے کوافضل اَخلاق میں شمار کیا گیا ہے، چنانچہ فرمانِ نبیﷺ ہے": ’’دنیا و آخرت کے افضل اَخلاق میں سے یہ ہے کہ تم قطع تعلق کرنے والے سے صلہ رحمی کرو، جو تمہیں محروم کرے اسے عطا کرو اور جو تم پر ظلم کرے اسے معاف کردو۔‘‘
(9)بد اَخلاقی کے اَسباب کو دُور کیجئے: بداَخلاقی حسن اَخلاق کی ضد ہے، جب بداَخلاقی دور ہوجائے گی تو حسن اَخلاق خود ہی پیدا ہوجائے گا۔ بداَخلاقی کا ایک سبب گھر کا ماحول اچھا نہ ہونا ہے اس کا علاج یہ ہے کہ حکمت عملی کے ساتھ گھر میں مدنی ماحول بنائیے، فحاشی وعریانی والے چینلز کو بند کرکے مدنی چینل کو بسائیے۔بداَخلاقی کا ایک سبب منصب یا عہدے کا چھن جانابھی ہے کہ جب بندے سے کوئی منصب یا عہدہ چھین لیا جائے تو بسااوقات وہ بداَخلاق ہوجاتا ہے، اس کا علاج یہ ہے کہ بندہ کسی بھی منصب کو مستقل اور دائمی نہ سمجھے ، بلکہ اپنا یوں مدنی ذہن بنائے کہ مجھے تو دنیا میں بھی مخصوص مدت تک رہنا ہے تو یہ منصب ہمیشہ کیسے رہے گا، جب پہلے سے ہی منصب کے ہمیشہ نہ رہنے کا ذہن ہوگا تو اس کے چھن جانے پر افسوس بھی نہ ہوگا اور بداَخلاقی بھی پیدا نہ ہوگی۔اِنْ شَآءَ اللّٰہ عَزَّوَجَل بسا اَوقات ضرورت سے زائد مالداری بھی بداَخلاقی کا سبب بن جاتی ہے، لہٰذا بندے کو چاہیے کہ جتنا دنیا میں رہنا ہے اتنا دنیا کے لیے کمائےاور جتنا آخرت میں رہنا ہے اتنا آخرت کی تیاری کرے، اَعمالِ صالحہ بجالائے، رضائے الٰہی والے کام کرے۔
(10)بلا وجہ غصہ چھوڑ دیجیے:بلا وجہ غصہ بہت ساری برائیوں کی جڑ اورکئی خامیوں کی بنیا د ہے، جب بندہ بلا وجہ غصہ کرتا ہے تو بداَخلاقی کا شکار ہوجاتا ہے، بلا وجہ غصے کو چھوڑ دینا ہی اچھے اخلاق کی علامت ہے۔ حضرتِ سیدنا عبداللہ بن مبارک رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہ سے عرض کی گئی کہ ’’ایک جملے میں بتائیے کہ اچھے اَخلاق کیا ہیں؟‘‘ ارشاد فرمایا:’’(بلا وجہ) غصے کو چھوڑدینا ۔‘‘
🌹🌹 *اور اپنا سفر جاری ہے....*
1 note
·
View note
Text
بے بس حکمران اور مظلوم عوام
کسی ملک کو چلانے کے لیے انتہائی دانش اور حکمت عملی کی ضرورت ہوتی ہے لیکن ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ملک چلانے میں ہماری ہر حکمت عملی دانشمندی سے عاری نظر آتی ہے، جس کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ آج پاکستان ہر دوست ملک سے ادھار مانگ رہا ہے۔ ایک چھوٹا سا گھر بھی کسی منصوبہ بندی کے بغیر نہیں چل سکتا کجا کہ ایک ایسا ملک جو ای��می طاقت بھی ہو، دشمنوں میں گھرا ہوا پاکستان ایک دن بھی کسی منصوبے کے بغیر نہیں چل سکتا۔ پاکستان کو چلانے اور اسے زندہ رکھنے کے لیے حقیقتاً معاشی محاذ پر جہاد کی ضرورت ہے جو نہ صرف اسے دشمنوں سے بچائے بلکہ آگے بھی لے جائے۔ بدعنوانی اور کرپشن نے جس طرح پاکستان میں پنجے گاڑھ رکھے ہیں اور جس کا اس کے بڑے بیک زبان ہو کر یہ اعتراف بھی کرتے ہیں کہ ان کے ملک میں کرپشن اور بدعنوانی اس قدر بڑھ گئی ہے کہ اس ہمہ گیر کرپشن پر ہاتھ ڈالیں تو ملک چلانے والا کوئی باقی نہ رہے۔ پاکستان کا میڈیا اپنے قارئین اور ناظرین کو اس کرپشن کے متعلق مسلسل آگاہ کرتا رہتا ہے لیکن اس کرپشن پر ہاتھ ڈالنے کو کوئی تیار نہیں ہے کیونکہ وہ طاقتیں جن کے پاس اختیار ہوتا ہے جنھوں نے اس ناسور کا قلع قمع کرنا ہے اگر وہی طاقتیں اس کرپشن سے مستفید ہوتی ہیں تو پھر اس ناسور کا خاتمہ کیسے ممکن ہو۔
ہماری اشرافیہ کی پالیسیوں نے ملک کو وہاں لا کھڑا کیا ہے جو ہمارے دشمنوں کا مطلوب تھا اور اب ہم نے نہ صرف اس وسیع تر کرپشن کے سامنے علانیہ ہتھیار ڈال دیے ہیں بلکہ ان طاقتوں کے سامنے بھی سرنڈر کر دیا ہے جو اس وقت پاکستان کو اپنی مرضی و منشاء کے مطابق چلا رہے ہیں۔ دگرگوں معاشی حالات جن میں آئے روز شدت آرہی ہے انھی مشکل ترین حالات میں پاکستان میں حکومت کی تبدیلی عمل میں آچکی ہے، جناب شہباز شریف سولہ ماہ کی حکومت کے بعد رخصت ہو چکے ہیں اور اپنے پیچھے عوام کے لیے کوئی خوشگوار یادیں چھوڑ کر نہیں گئے کیونکہ ان کے سولہ ماہی اقتدار میں عوام پر زندگی انتہائی تنگ رہی ہے لیکن ان کا یہ کہنا تھا کہ ملک کی معاشی حالت پر انھوں نے سمجھوتہ نہیں کیا اور اپنی سیاست کو ریاست پر قربان کر دیا ہے۔ اگر الیکشن ہو گئے تو اس بات کا فیصلہ ہو جائے گا کہ جناب شہباز شریف کی ریاست بچانے کی حکمت عملی کہاں تک کامیاب رہی اور اس حکمت عملی سے ان کی سیاست بچ گئی ہے یا وہ مہنگائی کے سمندر میں بہہ گئے ہیں، سردست تو یوں لگتا ہے کہ الیکشن کا معاملہ ’’ہنوز دلی دور است ‘‘ والا ہے ۔
نگران وزیر اعظم جناب انوار الحق کاکڑ نے یوم آزادی کے روز حلف اٹھا لیا ہے۔ سنا ہے کہ وہ بڑے کھلے ڈلے شخص ہیں اور بلا کم وکاست اپنی بات کہہ دیتے ہیں۔ پاکستان کے عوام کی نظریں ان پر مرکوز ہیں کہ مقررہ آئینی مدت میں وہ اپنی پٹاری سے عوام کے لیے کیا برآمد کرتے ہیں۔ مشہور محاورہ ہے کہ امید پر دنیا قائم ہے اور پاکستانی عوام بھی امید وبیہم کا شکار ہیں، یہ وہ معصوم عوام ہیں جو ہر حکمران، چاہے وہ پنج سالہ ہو یا کم مدت والا اس سے اپنی توقعات وابستہ کر لیتے ہیں لیکن دیکھا یہ گیا ہے کہ آج تک کوئی بھی حکمران عوام کی توقعات پر پورا نہیں اترا ہے۔ عوام کی توقعات تو صرف اتنی ہوتی ہیں ان کی روز مرہ کی زندگی گزارنے کے اسباب کی قیمتوں میں استحکام رہے اور وہ اپنی آمدن کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ لیکن ہوتا یوں ہے کہ حکومت اپنی کمائی کا سب سے آسان ذریعہ انھی عوام کو بنا لیتی ہے اور اور ان کی روز مرہ استعمال کی اشیاء پر ٹیکسوں کی اس قدر بھر مار کر دی جاتی ہے جس سے حکومت کا خزانہ تو بھر جاتا ہے لیکن عوام کی جیب خالی ہو جاتی ہے اور وہ حکومت کو کوسنے لگ جاتے ہیں۔ گزشتہ پانچ برس میں ہم نے دوحکومتوں کو بھگتا لیا ہے اور یہ دونوں حکومتیں ملک کی معاشی بدانتظامی کا بوجھ ایک دوسرے پر ڈالتی رہیں ہیں۔
اس وقت پاکستان سے بدعنوانی اور کرپشن کو ختم کرنے کے لیے بڑے فیصلوں کی ضرورت ہے اور یہ بڑے فیصلے نام نہاد بڑے لوگوں کے خلاف ہونے چاہئیں لیکن یہ فیصلے کون کرے گا کیونکہ اس میں تما م شرفاء کے نام آتے ہیں اور یہ سب آپس میں اس طرح جڑے ہوئے ہیں کہ ان کو الگ کرنا ناممکن ہے اور جب بھی ان کے مفاد پر زد پڑتی ہے تو یہ یک زبان بلکہ یک جان ہو کر اس کے مقابلے پر اتر آتے ہیں اوراگر کوئی نیک نیت حکمران اس ضمن میں کوئی فیصلہ کرنا بھی چاہے تو وہ بے بس ہو جاتا ہے اور جب ایک حکمران کسی معاملے میں بے بس ہو جائے وہ قوم کے لیے نہایت مایوسی کا لمحہ ہوتا ہے اور اس طرح قومیں بکھر کر گروہوں میں بٹ جاتی ہیں۔ قوم کو مایوسی میں دھکیلنے کے بجائے اس وقت ضرورت ہے کہ قوم کی ہمت بڑھائی جائے۔
اطہر قادر حسن
بشکریہ ایکسپریس نیوز
0 notes
Text
مظلوم: لبنان جزء لا يتجزأ عن محيطه العربي - أحمد موسى
زار وفد من الهيئة السياسية في “تيار الحياة اللبناني” برئاسة رئيسه حسن مظلوم دارة سعادة سفير المملكة العربية السعودية في لبنان السفير وليد البخاري في مكان اقامتة في اليرزة. وخلال اللقاء أعرب الوفد عن تضامنه واستنكاره للاساءة التي صدرت من وزير خارجية لبنان تجاه مملكة الخير ، المملكة العربية السعودية ودول مجلس التعاون الخليجي. وأكد … https://s.alarabi.press/4Sct1
#العدوان الإسرائيلي#المملكة العربية السعودية#تيار الحياة اللبناني#حسن مظلوم#دول مجلس التعاون الخليجي#لبنان#مجلس التعاون الخليجي#وليد البخاري
0 notes
Text
الواحد كل ما يقرا من القرآن يكتشف ان فى مسلمات و حاجات كتير بيبقى شايل همها فى حين ان ربنا حاسم فيها الموضوع .. زى مثلا
1- ( ولم اكن بدعائك ربِ شقياً ) .. استحاله هتبقى بتدعى و تحس بحزن او تعاسه
2- ( و فى السماء رزقكم و ما توعدون ) ايه بقى لازمه انك تقعد تهرى و تنكت فى نفسك و تنكد على اهل بيتك لما تكون قرفان من الشغل
3- (اليس الله بكاف عبده ) .. ربنا كفايه .. كفايه .. كفايه .. مهما قعدت تشتكى للناس و تندب .. مش هتلاقى زى ربنا مهما عملت و مهما الناس ريحتك هتلاقى الفضفضه مع ربنا احسن .. لأ هى مش بس احسن هى مفيش مقارنه اصلا بينها و بين اى حاجه
4- ( ان الله على كل شىء قدير ) و ( إذا أراد شيئا أن يقول له كن فيكون ) .. الموضوع سهل .. ماتفقدش الأمل مهما حصل
5- ( لا تدرى لعل الله يحدث بعد ذلك امرا ) .. مهما قفلت فى وشك .. مين عارف بكره هيحصل ايه ؟!
6- ( ونحن اقرب اليه من حبل الوريد )
7- ( و اصبر لحكم ربك فانك بأعيننا ) .. ايه لازمه انك تشيل الهم و ربنا اللى خالق الكون ده كله اللى ميسواش عنده جناح ناموسه بيقولك اصبر و سيبلى الموضوع ده انت فى عينيا
8- ( و لسوف يعطيك ربك فترضى ) .. هيديلك .. مش مهم امتى .. مش مهم ازاى بس هيديك لحد ما انت بتقى راضى و مبسوط .. ربنا وعدك بده .. وعدك
9 -الحديث اللى فيه ( رفعت الأقلام و جفت الصحف ) .. حياتنا كلها اتكتبت خلاص .. متشيليش هم هتتجوزى مين و لا هتموت امتى .. و مهما عملت و اتشقلبت اللى مكتوبلك انت هتشوفه
10- ( لا تحزن ان الله معنا ) لما بقى تربطها برقم 3 .. الدنيا و ما فيها
11- ( قل ياعبادي الذين أسرفوا على أنفسهم لا تقنطوا من رحمة الله إن الله يغفر الذنوب جميعا إنه هو الغفور الرحيم ) .. غلطت .. مهما كان يعنى .. استغفر و ارجعله … هتقعد تضيع وقتك فى الزعل و الندم و الحل فى القران اهه ..
12- (أمن يجيب المضطر إذا دعاه ) , ( انى قريب اجيب دعوه الداع اذا دعانى ) ربنا بيستجيب روح كلمه و قول له اللى جواك
و نفس الكلام بالنسبه للأحاديث القدسيه ربنا بيقول :
1- ( أنا عند ظن عبدي بي ، وأنا معه إذا ذكرني ، فإن ذكرني في نفسه ذكرته في نفسي ، وإن ذكرني في ملإ ذكرته في ملإ خير منهم ، وإن تقرب إلي بشبر تقربت إليه ذراعا ، وإن تقرب إلي ذراعا تقربت إليه باعا ، وإن أتاني يمشي أتيته هرولة ) ف انت شوف انت شايف ربنا ازاى و هو هيديلك على اد اللى انت شايفه .. سبحان الله مع ان احنا اللى مفروض نبقى عند حسن ظنه .. بس بيقولك شوف انت ايمانك بيا عامل ازاى و انا هديلك زى ما بتفكر .. مبدأ ال subconscious mind فى ابسط و ارقى صوره
2- “ ثلاثة لا ترد دعوتهم : الصائم حين يفطر ، والإمام العادل ، ودعوة المظلوم يرفعها الله فوق الغمام ، وتفتح لها أبواب السماء ، ويقول الرب : وعزتي لأنصرنك ولو بعد حين ” … مظلوم ؟؟ ربنا اقسملك بعزته انه هيجبلك حقك رى الباشا .. نفسك فى حاجه اوى .. صوم صح و ادعى و ��نت بتفطر ..
فى امثله لا نهائيه فى كل ايه فى القران و كل حاجه ربنا قالها .. بس احنا مشكلتنا اننا بنثق فى المخلوق و مش واثقين فى اللى خلق المخلوق ده .. و مش بنلجأ للقران الا عشان نختمه من غير ما نفكر فيه .. او لما بنبقى زعلانين .. مع ان القران هو ( دستور الحياه ) .. تخيل لو عملت باللى مكتوب و استوعبته و نمت و انت متطمن ممكن ربنا يعمل ايه عشانك ؟؟
كتب التنميه البشريه و العلاقات و ازاى تكسب الناس و الهرى ده كله فعلا فعلا اى كلام .. عايز تعيش مرتاح ارجع فعلا للمصحف .. هتلاقى مفاتيح كل حاجه .
افرحوا .. ربنا وعدنا بكل حاجه حلوه
15 notes
·
View notes
Text
كل سنة والجميع طيب وبخير 🌙🌹
أسأل الله أن يعيننا على حسن اغتنام الشهر ويجعلنا فيه من العتقاء من النار، وأن يفيض علينا من رحماته فيكون فيه الفرج لكل ذي هم وكرب، وسد الحاجة لكل محتاج، وقضاء ما فيه الخير لنا من مسائل وحاجات، ولطف علي القلوب والأرواح، ونصر وتمكين وعزة لكل مظلوم وكل مستضعف من المسلمين.
أسأل الله أن يجبر بخواطرنا جميعاً في هذا الشهر الكريم ويرضي قلوبنا ويجعلنا من سعداء الدنيا والآخرة اللهم آمين.
رمضان مبارك عليكم وعلى كل أحبابكم آل تمبلر الأعزاء 💜
2 notes
·
View notes